۲۳۰: تواضع

طُوْبٰى لِمَنْ ذَلَّ فِیْ نَفْسِهٖ، وَ طَابَ كَسْبُهٗ۔ (حکمت۱۲۳) خوش نصیب ہے وہ جس نے تواضع کو اختیار کیا اور جس کی کمائی پاکیزہ ہے۔ Blessed is he who humbles himself, and whose livelihood is pure. (Saying 123)